Kishore Kumar Hits

Attaullah Khan - Mujhe Ek Samajh Ke Sapna lyrics

Artist: Attaullah Khan

album: 50 Greatest Hits - Attaullah Khan


زندگی کا لمحہ لمحہ زندگی پر بار ہے
جس طرف میں جارہا ہوں راستہ دشوار ہے
کچھ نہیں ہے ایک گھروندہ ہے یے میری زندگی میں جدھر بھی دیکھتا ہوں ریت کی دیوار ہے
مجھے ایک سمجھ کے سپنا
بہتر ہے بھول ہی جانا
نہ میرا انتظار کرنا
نہ میرا اعتبار کرنا
مجھے ایک سمجھ کے سپنا
آنکھوں میں یہ نفرت کیسی
آنکھوں میں یہ نفرت کیسی
ہم لوگ تو ہے پردیسی
نہ ہمیں کبھی پیار کرنا
نہ ہمیں کبھی یاد کرنا
نہ ہمیں کبھی پیار کرنا
نی ہمیں کبھی یاد کرنا
جس کو پاس
وفا نہیں ہوتا
وہ کبھی پار سا
نہیں یوتا
یہ تو حالات
کی نوازش ہے
آدمی خود برا
نہیں ہوتا
سنگ چھوڑا
دل کو توڑا
دنیا میں
کہیں کا نہ چھوڑا
نہ میری کبھی راہ تکنا
نہ میرا کبھی نام لینا
نہ میری کبھی راہ تکنا
نہ میرا کبھی نام لینا
سنگ چھوڑا
دل کو توڑا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists