Kishore Kumar Hits

Sahir Ali Bagga - Zindagi Aik Paheli (Original Score) lyrics

Artist: Sahir Ali Bagga

album: Zindagi Aik Paheli (Original Score)


دل بارش کا قطرہ قطرہ آنسو بن کے بہتا جائے
ہے ذات میری ٹکرا ٹکرا ذرّہ ذرّہ اڑتا جائے
چاہے جتنا میں تھاموں یہ تو ہاتھ چھڑائے
مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے
پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے؟
ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے
میرے ربا، ہو میرے ربا
دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟
چھوڑ کے جانے والے کوئی آس چھوڑ جاتے
میرا ٹوٹا ہوا دل، میرے پاس چھوڑ جاتے
قسمتوں میں لکھے راہ، سارے لفظ نہ مٹاتے
میرے جینے کے لئے بھی کچھ لفظ چھوڑ جاتے
اے زندگی، ذرا بھی تجھے ترس نہ آئے؟
مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے
پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے
ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے
میرے ربا، ہو میرے ربا
دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟

مل جاتے ہم بھی ایسے، نہ ہی ہوں مُڑ جاتے
جہاں دل کو لگایا وہاں دل نہ لگاتے
کاش ایسا ہوتا ہم تیرا نام بھول جاتے
خود نہ بیٹھ ہم روتے، پھر تجھ کو رلاتے
آئے تُو نہیں آئے، دل کو چین نہ آئے
مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے
پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے؟
ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے
میرے ربا، ہو میرے ربا
دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟
کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟
تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں
جینا اچھا نہیں لگتا مجھے
کیا میں مر جاؤں؟

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists