چلتے ہی چلتے یوں راہوں میں ایسے ملے ہم راہوں پہ کانٹے تھے ایسے کہ چل نہ سکے ہم وفاؤں کا صلہ بھی نہ مل پایا وفا سے تیرا دل کو دکھانا مکر جانا وفا سے ہے ٹوٹا اِس طرح یہ دل کوئی فریاد کرے نہ خدایا، خدایا کوئی ناراض کرے نہ خدایا، خدایا کوئی برباد کرے نہ کوئی ناراض کرے نہ کوئی برباد کرے نہ ♪ کفارہ اب ضروری ہے جو تم سے عشق کر بیٹھے جو تم سے عشق کر بیٹھے او جاناں، تیری چاہت سے کنارا دل کرے کیسے کنارا دل کرے کیسے مگر تنہا یوں کرنا تیرے ہاتھوں سے مرنا گوارا کس طرح ہو سہارے سے بھی گرنا ہے ٹوٹا اِس طرح یہ دل کوئی فریاد کرے نہ خدایا، خدایا کوئی ناراض کرے نہ خدایا، خدایا کوئی برباد کرے نہ کوئی ناراض کرے نہ کوئی برباد کرے نہ ♪ کہاوت پیار کی تم نے بہت جلدی ہے پوری کی بہت جلدی ہے پوری کی تڑپنے اور مرنے کی روایت عشق کی جو تھی روایت عشق کی جو تھی سوال اِتنا ہے لیکن کہ جی پاؤ گے کیسے کسی کا ہو کے مرنا جیا اک عمر جیسے ہے ٹوٹا اِس طرح یہ دل کوئی فریاد کرے نہ خدایا، خدایا کوئی ناراض کرے نہ خدایا، خدایا کوئی برباد کرے نہ کوئی ناراض کرے نہ کوئی برباد کرے نہ