کیسی دوریاں؟ ہیں کیسے فاصلے؟ (فاصلے، فاصلے) منزل بے نشاں کہ چپ ہیں راستے (راستے، راستے) کھلے تھے پھول جو، سبھی مرجھا گئے ہیں سہی نہ جائے اس دل سے بے بسی اے دل، نہیں، تیرا کوئی نہیں، تو رونا نہیں اے دل، نہیں، تیرا کوئی نہیں، تُو رونا نہیں، تُو رونا نہیں (جیا نہ جائے، جیا) (درد کیسا دیا؟) (سہے کیسے یہ دل بیچارہ؟) (جیا نہ جائے، جیا) (درد کیسا دیا؟) (سہے کیسے یہ دل بیچارہ؟) تو ہی سہارا، تو ہی ہم دم ہے تیرے بنا ہر خوشی بھی غم ہے تیرے بنا جیا جائے نہ، جائے نہ جائے جیا نہ جائے، جیا نہ جائے رے، جیا نہ جائے (جائے نہ، جیا نہ جائے رے، جیا نہ جائے رے) نہیں لازم کہ دیکھیں خواب ہیں جو سارے پورے ہوں نہیں لازم کہ دیکھیں خواب ہیں جو سارے پورے ہوں کئی رشتے ہیں ایسے، پاس رہ کر بھی ادھورے ہوں میرے آنسو میرے، ہیں دل پہ جا گرے یوں سہی نہ جائے اس دل سے بے بسی اے دل، نہیں، تیرا کوئی نہیں، تو رونا نہیں اے دل، نہیں، تیرا کوئی نہیں، تُو رونا نہیں، تُو رونا نہیں (جیا نہ جائے، جیا) (درد کیسا دیا؟) (سہے کیسے یہ دل بیچارہ؟) (جیا نہ جائے، جیا) (درد کیسا دیا؟) (سہے کیسے یہ دل بیچارہ؟) تو ہی سہارا، تو ہی ہم دم ہے تیرے بنا ہر خوشی بھی غم ہے تیرے بنا جیا جائے نہ، جائے نہ جائے جیا نہ جائے، جیا نہ جائے رے، جیا نہ جائے (جائے نہ، جیا نہ جائے رے، جیا نہ جائے رے)