عبادت محبت کی کرتے ہوئے دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل عبادت محبت کی کرتے ہوئے دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل تیرے ذکر سے کر کے اکثر وضو نمازیں محبت کی پڑھتا ہے دل عبادت کروں میں تیری بے رخی کی لبوں پہ میرے تیرے ہی بس اب خوشیوں کی چادر اوڑھے ہوئے زخم کھا کے تیرے مسکراتے چلے عبادت محبت کی کرتے ہوئے دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل ♪ عادت کی طرح تجھے ڈھونڈتا ہوں او، زخموں کو تجھ سے پھر سے گہرا کراؤں تُو نشوں کے جیسے رگوں میں بسے سر جھکا کے تیری یادوں کو پوجتا ہوں (عبادت کی خواہش نہیں جانتے) (وہ پاگل جو دل کو نہیں مانتے) عبادت کی خواہش نہیں جانتے وہ پاگل جو دل کو نہیں مانتے (عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت (عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت (عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت، عبادت