Kishore Kumar Hits

Mujeeb Alam - Duniya Walon lyrics

Artist: Mujeeb Alam

album: Best Of Mujeeb Alam


دنیا والوں، تمھاری دنیا میں
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں

پھول کوئی نہ آرزو کا کھلا
جب خوشی کا کہیں پتا نہ ملا
اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
غم سے کر لی ہے دوستی ہم نے
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں

جھوٹ کو سچ میں ڈھال لیتے ہیں
لوگ مطلب نکال لیتے ہیں
ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں
ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں
جینا سیکھا نہیں ابھی ہم نے
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والوں، تمھاری دنیا میں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists