Kishore Kumar Hits

Rajab Ali - Hanste Hanste Jeena (From "Behan Bhai") - Reprise lyrics

Artist: Rajab Ali

album: Behan Bhai / Mr. Ranjha


ہنستے ہنستے جینا
ہنستے ہنستے جینا
آنسو بہیں کبھی نہ
آنسو بہیں کبھی نہ
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
ساتھ رہوں تیرے
یا نہ رہوں میں
بات وہ سن جو
تجھ سے کہوں میں
تجھ سے کہوں میں
سچ کے دیپ جلانا
سچ کے دیپ جلانا
اوروں کے کام آنا
اوروں کے کام آنا
چاہے جان بھی جائے، میری لاڈلی
چاہے جان بھی جائے، میری لاڈلی

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists