Kishore Kumar Hits

Rajab Ali - Zindagi Bhar Yehi lyrics

Artist: Rajab Ali

album: Mehfil


زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے
ہم تمھارے ہیں، تمھیں پیار کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے
ہم تمھارے ہیں، تمھیں پیار کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے

پھول کیسے ہیں، دھنک کیسی ہے، شبنم کیا ہے
پھول کیسے ہیں، دھنک کیسی ہے، شبنم کیا ہے
کون دیکھے کہ یہ رت کیس ہے، موسم کیا ہے
ہم تو اِس حسن کا دیدار کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے

آپ نے دل کو دھڑکنے کی صدائیں دیں ہیں
آپ نے دل کو دھڑکنے کی صدائیں دیں ہیں
جو کبھی ختم نہ ہو اِتنی وفائیں دیں ہیں
دل فدا آپ پہ، سرکار، کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے

جس جگہ پیار کی آغوش میں دل ملتے ہیں
جس جگہ پیار کی آغوش میں دل ملتے ہیں
رنگ بکھرتے ہیں، بہار آتی ہے، گل کھلتے ہیں
یوں ہی ویرانوں کو گل زار کیے جائیں گے
زندگی بھر یہی اقرار کیے جائیں گے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists