عورت جب گرتی ہے نا تو چوٹ اُس کے مرد کو لگتی ہے تم دلیل دینے والے ہر انسان کو چپ کرا چکے ہو فارس اِتنا اچھا ہے کہ کسی کو بھی اُس سے محبت ہو جائے گی تمھیں طلاق مبارک ہو بے وجہ اب تم سے ہم مل رہے کیوں ہیں؟ اب وفا ممکن نہیں، یہ سلسلے کیوں ہیں؟ تُو آسماں، میں زمیں، بس رہی یہی کمی یہ عشق ہے بے نشاں، مجھے گوارا نہیں تُو نے مجھ کو کیا دیا، کیا دیا ہے یہ صلہ؟ بے وفائی کی رسم کیوں ہے تیری ابتدا؟ او پیا، میں نے تیری بے رخی کو ہے جیا میرا یہ سلامِ عشق گوارا نہ کیا