Kishore Kumar Hits

Nabeel Shaukat - Yaariyan (Original Score) lyrics

Artist: Nabeel Shaukat

album: Yaariyan (Original Score)


یاریاں، یاریاں
(یاریاں، یاریاں)
(یاریاں، یاریاں)
(یاریاں، یاریاں)
(یاریاں، یاریاں)
پہلے عشق میں تُو نے مجھ کو دھوکا دیا ہے
دوجا لوگوں کو ہنسنے کا بھی موقع دیا ہے
جھوٹی تیری تھی قسمیں، جھوٹے تیرے تھے وعدے
جھوٹی تیری وفاداریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں

یاریاں، یاریاں
کانچ کے جیسا تیرا تھا رشتہ
اک آہٹ سے ٹوٹ گیا ہے
ٹوٹ گیا ہے، ٹوٹ گیا ہے
تُو جو بدلی، بدلا زمانہ
میرا خدا بھی روٹھ گیا ہے
میری ساری دعائیں، میری ساری وفائیں
مانگتی ہیں یہ تجھ سے، تُو بھی سن لے صدائیں
تیری ساری وہ دلداریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں

ہم نے وفا کی، تم نے جفا کی
عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں

ہم نے وفا کی، تم نے جفا کی
عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں
میری یہ الفت، میری محبت
نفرت میں ہی تم نے جلائیں
آنکھ میری جو نم ہے، تُو نے توڑا بھرم ہے
خواب ہونے تھے پورے، یہ تو میرا وہم ہے
میری ساری یہ غم خواریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں
جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists