تم نے کہنا تھا جو بھی وہ سب کہہ دیا جو سننا تھا مجھ کو سنائی تو دے میں نے مانا بہت ہے محبت تمھیں محبت اگر ہے دکھائی تو دے کیسی ہے تنہائی، درد کی ہے شام آئی مولا، میرے مہرباں، دی ہے کیوں رسوائی کیسی ہے تنہائی، درد کی ہے شام آئی مولا، میرے مہرباں، دی ہے کیوں رسوائی ♪ جس کو چاہا سدا اُس کے ہاتھوں ہی سے زندگی چھن گئی روگ ایسا لگا میرے ہونٹوں پہ جاگی ہنسی چھن گئی تم نے کہنا تھا جو بھی وہ سب کہہ دیا جو سننا تھا مجھ کو سنائی تو دے میں نے مانا بہت ہے محبت تمھیں محبت اگر ہے دکھائی تو دے ♪ تیرے آنے سے بھی آیا نہ سکوں اِس دل کو بے اثر ہی لگا کیوں یہ مرہم اِس دل کو جانے ناراض کیوں میرے سجدوں سے ہوتی رہی ہر دعا میں نے ڈھونڈا اُسے زندگی تو نہ تھی زندگی کی جگہ تم نے کہنا تھا جو بھی وہ سب کہہ دیا جو سننا تھا مجھ کو سنائی تو دے میں نے مانا بہت ہے محبت تمھیں محبت اگر ہے دکھائی تو دے