کبھی ایسا بھی ہو جائے تُو مجھ میں یوں کھو جائے کبھی ایسا بھی ہو جائے تُو مجھ میں یوں کھو جائے قریب سے قریب ہو تُو یوں میرا نصیب ہو جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا ♪ تیری نظر کاش یہ جانے کیا میری ضرورت ہے آنکھ بھر کے دیکھ لوں تجھ کو بس یہی محبت ہے تیرا میرا ساتھ جو ہوگا کتنی چاہتیں ہوں گی غم نہ ہوں گے کتنے ہمارے کتنی راحتیں ہوں گی یہ تیرا چاند سا چہرہ نظر میں ہے ابھی ٹھہرا جہاں بھی دیکھا تُو نظر آتا رہا جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا ♪ کبھی کبھی ایسا لگے کہ فاصلے نہ کم ہوں گے کیا میں سمجھوں، اگلے سفر میں ہم سفر نہ ہم ہوں گے؟ اِتنی دوری کیوں ہے نہ جانے اِتنی حسرتیں کیوں ہیں کوئی مجھ کو کاش بتائے اِتنی الجھنیں کیوں ہیں یہ دل ہے درد کا مارا کبھی جیتا، کبھی ہارا رہوں گا ایسے کیا اکیلا میں سدا؟ جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا جو ہو ملنا تیرا میرا کبھی اترے نہیں نشہ ہماری آنکھوں سے نگاہِ یار کا