زندگی کے غم بھلا کر چلتا رہا مشکلوں سے مسکرا کر بڑھتا رہا تو مل گئی تو لگا جیسے کتنی ہی بے روح تھی زندگی پل-پل خدا سے تیرا عشق مانگا، دعا کیوں ہوئی ان سنی؟ ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا ہو کے روپوش، روپوش، روپوش... ہو کے روپوش نہ دل توڑ تمنائی کا ہو کے روپوش... ♪ تیری نظروں کے صدقے یہ جاں وار دوں گا تو جو کہہ دے تو اپنا جہاں وار دوں گا میں نے مولا سے تیری میری دنیا ہے مانگی وہ جو لکھ دے تو اس کو ہی حق مان لوں گا ♪ دنیا بھلا کے میں نے تجھ کو ہے پا لیا دل سے دعاؤں میں بھی تجھ کو ہی مانگا روح کا غرور سارا تجھ پہ لٹا دیا خود کو ہرا کے تیری جیت کو ہی مانگا واقف ہیں جہاں کے رواجوں سے میں نظروں سے تیری ہر نذر اتاروں (نذر اتاروں) ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا ہو کے روپوش، روپوش، روپو...