Kishore Kumar Hits

Bilal Khan - Apna Gham - Coke Studio Season 11 lyrics

Artist: Bilal Khan

album: Apna Gham (Coke Studio Season 11)


رُک جائو نا تھوڑی دیر اور
لگنے لگا دِل کئ دِنوں کے بعد
تیری باتوں سے، تیری آنکھوں میں
تیری ہر ہنسی میں
بھوُل رہے ہم
اپنا غم، اپنا غم
بھوُل رہے ہم
اپنا غم
چُرا لوں دُنیا سے تُجھے
پر ڈرتی ہوں میں کہ لگ نہ جائے تُجھے
اپنا غم، اپنا غم
اپنا غم
بھوُل رہے ہیں اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم، اپنا غم، اپنا غم
اپنا غم، اپنا غمم، اپنا غم
گُفتگو کی عادتیں پڑ گئ ہیں جاناں
تُو کِھلکِھلاتے پھول جیسے ہنستی ہے یارا
زِندگی سے مانگتا ہوں کُچھ نہیں زِیادہ
ساتھ ہو تیرا اور ہاتھوں میں ہاتھ
یہ نگاہ یہ ادا تیری
خامُشی سے بولتی ہیں یوں ہی
میں تیرے رنگ میں رُت میں دُھن میں سپنوں میں
بھول رہا ہوں اپنا غم، اپنا غم
بھوُل رہے ہیں اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم
اپنا غم

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists