Kishore Kumar Hits

Sibte Hassan - Raaste Kathin - Jo Bichar Gaye OST lyrics

Artist: Sibte Hassan

album: Sibte Hassan Originals


ہیں راستے کٹھن
پاؤں میں ہیں چھالوں کی چبھن
خود سے ہے وعدہ نہ رکیں گے قدم
ہار سے ہے لڑنا، جیت کے ہے بڑھنا
لڑ جائیں گے طوفانوں سے ہم
ہیں راستے کٹھن
پاؤں میں ہیں چھالوں کی چبھن

چاہے کتنی بھی مشکلوں میں ہے گھرا
درد سے بھرا ہے، ہمتوں سے دل جڑا
گھٹ گھٹ کے نہ مریں گے، مشکل سے نہ ڈریں گے
سر اٹھا کے ہم تو جئیں گے یوں ہی صدا
ہار سے ہے لڑنا، جیت کے ہے بڑھنا
لڑ جائیں گے طوفانوں سے ہم
ہیں راستے کٹھن
پاؤں میں ہیں چھالوں کی چبھن
خود سے ہے وعدہ نہ رکیں گے قدم
ہار سے ہے لڑنا، جیت کے ہے بڑھنا
لڑ جائیں گے طوفانوں سے ہم

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists