Kishore Kumar Hits

Zoha Zuberi - Jo Tu Na Mera lyrics

Artist: Zoha Zuberi

album: Jeem


آنکھوں کی نمی سے دِل کی
باتیں نہ چھپیں
سانسوں میں پھنسے وہ لفظ
کہہ دیں سب ہی
میں یہ جانوں مانوں میری ہے یہ کمی
اُس کی سب باتیں یادیں میری نہ رہیں
دِل ٹوٹا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ
جو تو نہ
سوچا نہیں تھا
جدا ہو گئیں ہم کبھی
آج بھی وہ ہی ہے جو تھا
بس تو نہیں
وہ یہ نہ جانے وہ ہے میری ہر خوشی
ذندہ ہے مجھ میں آج بھی کہیں
دِل ٹوٹا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ
جو تو نہ
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ میرا
جو تو نہ

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists