ھائے ھائے سادات رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے یہ عصمت کی ملکہ یہ بنتِ علی ہے جو پتھروں کی بارش میں کب سے کھڑی ہے فقط دو قدم راستہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے ذبح ہو گئے اس کے بے مثل بھائی رسن میں کہاں سے کہاں تک ہے آئی یہ تم سے بنامِ خدا مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے کرو نہ چراغوں سے روشن یہ راہیں خدارا جُھکا لو یہ اپنی نگاہیں بھلا کیا یہ اس کے سوا مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے بنی زادیوں کو ستاتے ہو کیوں تم انہیں نام لے کر بلاتے ہو کیوں تم یہ مرنے کی اپنے دعا مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے تھے فرحان و قربان بی بی کے جملے مجھے میرا بھائی کُھلے سر نہ دیکھے یہ کہہ کے لعیں سے رِدا مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے رسالت کا لوگو صلہ مانگتی ہے نبی کی نواسی رِدا مانگتی ہے