Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Dar-e-Nabi Par Parha Rahoon Ga lyrics

Artist: Qari Waheed Zafar Qasmi

album: Ya Nabi Ya Nabi

بسم الله الرحمن الرحيم
درِ نبیؐ پر پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا
کبھی تو قسمت کُھلے گے میری، کبھی تو میرا سلام ہوگا

خلافِ معشوق کچھ ہوا ہے، نہ کوئی عاشق سے کام ہوگا

خدا بھی ہوگا اُدھر ہی، اے دل، جدھر وہ عالی مقام ہوگا

کبھی تو قسمت کھلے گے میری، کبھی تو میرا سلام ہوگا
کیے ہی جاؤں گا عرضِ مطلب، ملے گا جب تک نہ دل کا مطلب

نہ شامِ مطلب کی صبح ہوگی، نہ یہ فسانہ تمام ہوگا
نہ شامِ مطلب کی صبح ہوگی، نہ یہ فسانہ تمام ہوگا
کبھی تو قسمت کُھلے گے میری، کبھی تو میرا سلام ہوگا
جو دل سے ہے مائلِ پیمبر، یہ اُس کی پہچان ہے مقرر

کہ ہر دم اُس بے نوا کے لب پر درود ہوگا، سلام ہوگا
کہ ہر دم اُس بے نوا کے لب پر درود ہوگا، سلام ہوگا
کبھی تو قسمت کُھلے گے میری، کبھی تو میرا سلام ہوگا
اِسی توقع پہ جی رہا ہوں، یہی تمنا جِلا رہی ہے

نگاہِ لطف و کرم نہ ہوگی تو مجھ کو جینا حرام ہوگا
نگاہِ لطف و کرم نہ ہوگی تو مجھ کو جینا حرام ہوگا
درِ نبیؐ پر پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا
کبھی تو قسمت کُھلے گے میری، کبھی تو میرا سلا-

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists