ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی روتا ہوا نکلا تھا مدینے کی تڑپ میں روتا ہوا نکلا تھا مدینے کی تڑپ میں اشکوں نے مجھے راہ دکھائی تِرے در کی اشکوں نے مجھے راہ دکھائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی میں اپنے گناہوں کو چھپاؤں گا اُسی میں میں اپنے گناہوں کو چھپاؤں گا اُسی میں مل جائے اگر مجھ کو چٹائی تِرے در کی مل جائے اگر مجھ کو چٹائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی آنکھوں میں بساؤں گا، میں دامن میں بھروں گا آنکھوں میں بساؤں گا، میں دامن میں بھروں گا پھر خاک صبا نے جو اڑائی تِرے در کی پھر خاک صبا نے جو اڑائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ناصرؔ، میں دعاؤں میں اُسے یاد رکھوں گا ناصرؔ، میں دعاؤں میں اُسے یاد رکھوں گا جس نے بھی مجھے راہ دکھائی تِرے در کی جس نے بھی مجھے راہ دکھائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدا-