Kishore Kumar Hits

Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri - Noor Wala Aaya Hai lyrics

Artist: Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri

album: Sada Lo Madeene Aaqa P.B.U.H

نور نور
نور نور
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ وسلام علیک یا حبیب اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے

نعت محبوب خدا سنتے سناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے

جشن میلادِ مبارک کیسے چھوڑ یں ہم بھلا
جن کا کھاتے ہیں انہیں کے گیت گاتے جائیں گے

بہرِ بخشش پاس اپنے کچھ نہیں اس کے سوا
عمر بھر نعتیں سنیں گے اور سناتے جائیں گے

نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں
قبر میں بھی مصطفی کے گیت گاتے جائیں گے

یا رسول اللہ کے نعرے سے ہم کو پیار ہے
ہم نے یہ نعرہ لگایا اپنا بیڑا پار ہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists