Hm-hm-hm-hmm-hm... Hm-hm-hm-hmm-hm... تیرے سنگ گزرے میرے جو لمحے تم سے وہ مانگوں میں طلبگار ہوں تم سے تھوڑی مہلت مانگوں تو وہ ہی میں وہ ہی ہے مگر بے بسی زندگی کو گوارا اب کیسے کریں؟ دل کے دروازے پہ پھر سے تیری دستک مانگوں تجھ سے ہی پھر اپنی پہلی سی محبت مانگوں وہ چاہت جو ہم میں تھی پھر سے وہ ہی چاہت مانگوں تجھ سے ہی پھر اپنی پہلی سی محبت مانگوں ♪ تنہائی میں مر جائیں کیا پھر آؤ گے؟ اس طرح سے کیا ہر پل تم تڑپاؤ گے؟ غیر کی طرح سے یہ تکلف کیسا؟ یہ مروت ہے کیسی؟ یہ تعارف کیسا؟ میں نے اپنے ہی ہاتھوں سے گنوایا ہے تجھے آشنا کوئی اور اب بھایا ہے تجھے دل کے دروازے پہ پھر سے تیری دستک مانگوں تجھ سے ہی پھر اپنی پہلی سی محبت مانگوں وہ چاہت جو ہم میں تھی پھر سے وہ ہی چاہت مانگوں تجھ سے ہی پھر اپنی پہلی سی محبت مانگوں