جب سے آئی ہو جیون میں ہر پل اک خواب لگتا ہے یہ آسماں چھو لوں گا میں جانے کیوں ایسا لگتا ہے یہ حسیں آنکھیں تیری یہ جھکی جھکی سی پلکیں، یہ سادگی ♪ جب سے دل میں سمائی ہو ہر سو تمھی دکھائی دو یہ تارے توڑ لاؤں میں جانے کیوں ایسا لگتا ہے یہ سماں پھر ہو کہاں یہ فضا، یہ دن اور پل، یہ داستاں میری آنکھوں میں دیکھو میں تمھارا ہو گیا میرے جیون کا ہر پل بس تمھارا ہو گیا یہ ابتدا ہے لیکن مجھ کو ہے یہ یقیں کوئی روک نہ پائے گا، اڑ جائیں ہم کہیں ♪ جب سے آئی ہو جیون میں ہر پل اک خواب لگتا ہے یہ سماں پھر ہو کہاں یہ فضا، یہ دن اور پل، یہ داستاں میری آنکھوں میں دیکھو میں تمھارا ہو گیا میرے جیون کا ہر پل بس تمھارا ہو گیا یہ ابتدا ہے لیکن مجھ کو ہے یہ یقیں کوئی روک نہ پائے گا، اڑ جائیں ہم کہیں