Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Nindia Rani Aaja (From "Aas Pass") lyrics

Artist: Nisar Bazmi

album: Aas Pass / Saima


ہو، نندیا رانی
آ جا، آ جا، نندیا رانی
ہو، نندیا رانی
آ جا، آ جا، نندیا رانی
سپنوں کے چاند نگر سے
کرنوں کی سیڑھی اتر کے
نینوں میں سما جا، نندیا رانی
ہو، نندیا رانی
آ جا، آ جا، نندیا رانی

کیسے میں اپناؤں دکھ ہیں جو تیرے؟
تیری اِن آنکھوں میں آنسو ہیں میرے
کیسے میں اپناؤں دکھ ہیں جو تیرے؟
تیری اِن آنکھوں میں آنسو ہیں میرے
زخموں کا باندھ کے سہرا
روئے کیوں پھول سا چہرا؟
اِسے تُو ہنسا جا، نندیا رانی
ہو، نندیا رانی
آ جا، آ جا، نندیا رانی

پھولوں کی وادی سے نیندوں کے سائے
تجھ کو دبے پاؤں لینے کو آئے
پھولوں کی وادی سے نیندوں کے سائے
تجھ کو دبے پاؤں لینے کو آئے
جھولا جو پھولوں کا جھولے
یوں سوئے سب دکھ بھولے
اب تو سلا جا، نندیا رانی
ہو، نندیا رانی
آ جا، آ جا، نندیا رانی

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists