Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Dildara Dildara - Sad lyrics

Artist: Nisar Bazmi

album: Haar Gaya Insaan (Pakistani Film Soundtrack)


دل دارا، دل دارا، او دل دارا
دل دارا، دل دارا، او دل دارا
ٹھکرا کے جگ سارا
تجھ پہ اعتبار، او دل دار، کر لیا
اب جو ہو سو ہو کہ میں نے پیار کر لیا
دل دارا، دل دارا، او دل دارا

سکھیوں نے روکا، اپنوں نے ٹوکا
سکھیوں نے روکا، اپنوں نے ٹوکا
"تیرا پردیسی دے گا تجھے دھوکا"
کسی کی نہ مانی، تیرا کہا مانا
کر کے پیار دل بے قرار کر لیا
اب جو ہو سو ہو کہ میں نے پیار کر لیا
دل دارا، دل دارا، او دل دارا
سچا میرا پیار ہے، جھوٹا ہے زمانہ
سچا میرا پیار ہے، جھوٹا ہے زمانہ
تیری قسم، دل ہے تیرا ہی دیوانہ
تُو ہے میری شمع، میں تیرا پروانہ
جینے مرنے کا اقرار کر لیا
یہی وہ جگہ ہے، کھائی جہاں قسمیں
یہی وہ جگہ ہے، کھائی جہاں قسمیں
تَو نے تو بھلا دیں پیار کی رسمیں
تجھ کو بھلانا نہیں میرے بس میں
ہنستی آنکھوں کو اشک بار کر لیا
اب جو ہو سو ہو کہ میں نے پیار کر لیا
دل دارا، دل دارا، او دل دارا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists