دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
غصے کی لالی نے
رنگ کیا ہے گہرا
پھول گیا کیوں، بولو
پھول سا نازک چہرہ؟
ناک پہ مکھی بیٹھ گئی
بہن ہماری اینٹھ گئی
ننّھی سی اِس ناک پہ اِتنا غصہ نہ دھرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
ویسے تم پیاری ہو
ہائے، عقل مگر ہے موٹی
کام کے نام پہ ٹھینگا
کھاتی ہو دو من روٹی
کیسے ہم سمجھائیں تمھیں
آئینہ دکھلائیں تمھیں
آئینے میں دیکھ کے اپنی صورت سے ڈرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
چاند سے کیوں روٹھی ہے
چاند نگر کی بڑھیا؟
شہر سے ہم لائے ہیں
بڑھیا کے لیے گڑیا
اِس کا بیاہ رچائیں گے
ڈولی میں بٹھلائیں گے
گڑیا رانی، اب تو ہنس دو، آہیں نہ بھرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
غصے کی لالی نے
رنگ کیا ہے گہرا
پھول گیا کیوں، بولو
پھول سا نازک چہرہ؟
ناک پہ مکھی بیٹھ گئی
بہن ہماری اینٹھ گئی
ننّھی سی اِس ناک پہ اِتنا غصہ نہ دھرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
ویسے تم پیاری ہو
ہائے، عقل مگر ہے موٹی
کام کے نام پہ ٹھینگا
کھاتی ہو دو من روٹی
کیسے ہم سمجھائیں تمھیں
آئینہ دکھلائیں تمھیں
آئینے میں دیکھ کے اپنی صورت سے ڈرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
♪
چاند سے کیوں روٹھی ہے
چاند نگر کی بڑھیا؟
شہر سے ہم لائے ہیں
بڑھیا کے لیے گڑیا
اِس کا بیاہ رچائیں گے
ڈولی میں بٹھلائیں گے
گڑیا رانی، اب تو ہنس دو، آہیں نہ بھرو
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے یوں روٹھا نہ کرو
روٹھیں گے جو ہم تو تم منا نہ سکو گی
دیکھو، اپنے بھیّا سے...
Other albums by the artist
Mohabbat (Original Motion Picture Soundtrack)
1972 · album
A Touch Of Class - Nisar Bazmi Instrumental
1977 · album
Sabaq (Original Motion Picture Soundtrack)
2022 · album
Ganwar (Original Motion Picture Soundtrack)
1975 · album
Aas Pass / Saima
2014 · album
Dushman (Pakistani Film Soundtrack)
2014 · EP
Haar Gaya Insaan (Pakistani Film Soundtrack)
2014 · album
Similar artists
Ahmed Malek
Artist
Elias Rahbani
Artist
Ahmed Rushdi
Artist
abstracts
Artist
Ananda Shankar
Artist
Sinn Sisamouth
Artist
Carol Kim
Artist
Ros Serey Sothea
Artist