Kishore Kumar Hits

Nisar Ahmed Marfani - Allah Tera Shukar Hai lyrics

Artist: Nisar Ahmed Marfani

album: Eid Aai Noor Ki


اللہ اللہ ، اللہ اللہ،اللہ اللہ ھو
اللہ اللہ ، اللہ اللہ،اللہ اللہ ھو
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے
تو نے محبوب عطا کیا ہمیں جس نے کلمہ پڑھا دیا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو نے ہم پہ کتنا کرم کیا ہمیں اُمتی جو بنا دیا
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قرآن میں ہم نے پڑھا ارشادِ پاک ہے یہ تیرا
کیا جس نے شکر ادا میرا میں نے اتنا زیادہ اُسے دیا
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے
یہ عزتیں یہ رفعتیں تیرے ذکر سے ہی ملی مجھے
میں تو سنگِ راہِ نیاز تھا تو نے اک نگینہ بنا دیا
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے
اللہ تیرا شکر ہے, اللہ تیرا شکر ہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists