ہو سکے تو میرا ایک کام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو ♪ دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا ♪ دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا تم ہو جیتے ہوئے اور میں ہارا ہوا میرے جذبات کا احترام کرو میرے جذبات کا احترام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو ♪ میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی میرے ہونٹھوں کو ہونٹھوں سے چھو لو کبھی میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو آج کی شام تم میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو