سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے ہو، نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی لا پتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے ♪ ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے