Khwaja Khurshid Anwar - Bhala Ji Tum Dekho lyrics
Artist: Khwaja Khurshid Anwar
album: Shirin Farhad (Original Motion Picture Soundtrack)
نربل کو بلوان ستاوے (ہائے رام) نر دھن کو دھن وان
من مندر میں آگ لگی ہے اور سویا بھگوان
بھلا جی تم دیکھو رے، لوگو، بھلا جی تم دیکھو رے
(بھلا جی تم دیکھو رے، لوگو، بھلا جی تم دیکھو رے)

ایک اچنبھا ہم نے یہ دیکھا (اری، کیا دیکھا؟)
مور بجائے بینا
ایک اچنبھا ہم نے یہ دیکھا، مور بجائے بینا
درشن پیاسی برہن گائے، "بن ساجن کیا جینا"

آنگن دیکھا، پنگھٹ دیکھا (اور کیا دیکھا، دیوی؟)
دیکھی نگری نگری
آنگن دیکھا، پنگھٹ دیکھا، دیکھی نگری نگری
پیاسی رہ گئی نار وہیں، بھری جس نے پیار کی گگری

راج بنیرے کاگا بولے (کیا بولے؟)
"آنے والے، آ جا"
راج بنیرے کاگا بولے، "آنے والے، آ جا"
پریم نگر سے روپ کی رانی لوٹ کے لایا راجا

Other albums by the artist
Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1
2008 · album
Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -2
2008 · album
Similar artists
Nahid Akhtar
Artist
Noor Jehan
Artist
Mala
Artist
Zubaida Khanum
Artist
Naseem Begum
Artist
S.B. John
Artist
Ahmed Rushdi
Artist
Tina Sani
Artist
Runa Laila
Artist
Amanat Ali Khan
Artist
Nayyara Noor
Artist
Mehdi Hassan
Artist
Masood Rana
Artist
Shahnaz Begum
Artist
Iqbal Bano
Artist