وہ کہہ کے چلے اتنی ملاقات بہت ہے میں نے کہا رک جاؤ ابھی رات بہت ہے آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو پیا چھوڑ گئے دل توڑ گئے اب آگ لگے برساتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو موسیقی نجانے آخری دیدار کرنے کب آؤ کفن سے اس لئے چہرہ نکال رکھا ہے خدا کے سامنے بھی تو مکر نہ جائے کہیں اسی لئے تو تیرا خط سنبھال رکھا ہے یوں پیار کی قسمیں کھا کھا کر کیوں جھوٹی تسلی دیتے ہو یوں پیار کی قسمیں کھا کھا کر کیوں جھوٹی تسلی دیتے ہو بس رہنے دو ہم جان گئے سرکار تمہاری باتوں کو بس رہنے دو ہم جان گئے سرکار تمہاری باتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو موسیقی آپ کی آپ کی آنکھ بھاری بھاری ہے رات کس شغل میں گزاری ہے دوستی ان سے ہو گئی اے عدم جن کی ہر بات کاروباری ہے مسلا ہوا آنچل شانوں پر اور زلف کی لَٹ الجھی الجھی مسلا ہوا آنچل شانوں پر اور زلف کی لَٹ الجھی الجھی آنکھوں کی خماری کہتی ہے رہتے ہو کہیں تم راتوں کو آنکھوں کی خماری کہتی ہے رہتے ہو کہیں تم راتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو موسیقی اب کام نہیں ہے کوئی ہمیں ساون کی بوندا باندی سے اب کام نہیں ہے کوئی ہمیں ساون کی بوندا باندی سے آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں ہم اشکوں کی سوغاتوں کوں آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں ہم اشکوں کی سوغاتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو موسیقی ہم مل کر چاندنی راتوں میں جب پیار کی باتیں کرتے تھے ہم مل کر چاندنی راتوں میں جب پیار کی باتیں کرتے تھے کیوں بھول گئے ہو یاد کرو ان پیار بھری ملاقاتوں کو کیوں بھول گئے ہو یاد کرو ان پیار بھری ملاقاتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو پیا چھوڑ گئے دل توڑ گئے اب آگ لگے برساتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کو اب دیکھ کے