دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ... ویراں ہے مے کدہ، خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے تم کیا گئے کہ روٹھ... اک فرصتِ گناہ ملی... اک فرصتِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن ...وہ بھی چار دن اک فرصتِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے ...پروردگار کے دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے بھولے... بھولے سے مسکرا تو دیے... بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج، فیضؔ بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج، فیضؔ مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے مت پوچھ ولولے دلِ نا... دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے وہ جا رہا ہے کوئی...