Najma Niazi - Maan Darpan Mein Le Angrai, Pt. 2 lyrics
Artist: Najma Niazi
album: Jhalak (Original Motion Picture Soundtrack)
من درپن میں لے انگڑائی
امر ہیں رس میں ڈوبے نین
امر ہیں رانی کے دن رین
امر ہیں رانی کے دن رین
♪
جا کر جو چرنوں کو چھو لے
جا کر جو چرنوں کو چھو لے
دنیا بھر کے دکھڑے بھولے
دنیا بھر کے دکھڑے بھولے
نِس دن جھولے سکھ کے جھولے
نِس دن جھولے سکھ کے جھولے
اندھیارے میں جوت جگائے
♪
اندھیارے میں جوت جگائے
اُس کا روپ جوانی
من درپن میں لے انگڑائی
سُر سنگیت کی رانی
من درپن میں لے انگڑائی
امر ہیں رس میں ڈوبے نین
امر ہیں رانی کے دن رین
امر ہیں رانی کے دن رین
♪
جا کر جو چرنوں کو چھو لے
جا کر جو چرنوں کو چھو لے
دنیا بھر کے دکھڑے بھولے
دنیا بھر کے دکھڑے بھولے
نِس دن جھولے سکھ کے جھولے
نِس دن جھولے سکھ کے جھولے
اندھیارے میں جوت جگائے
♪
اندھیارے میں جوت جگائے
اُس کا روپ جوانی
من درپن میں لے انگڑائی
سُر سنگیت کی رانی
من درپن میں لے انگڑائی