Kishore Kumar Hits

Rishabh - Tarasti Hain Nigaahain (Galat Fehmi) lyrics

Artist: Rishabh

album: Tarasti Hain Nigaahain (Galat Fehmi)


ایسا نہیں کہیں کوئی
ہے غلط فہمی جو بنی ہے
کھویا نہیں اپنا پن
احساس کی راہ چنی ہے
ایسا نہیں کہیں کوئی
ہے غلط فہمی جو بنی ہے
کھویا نہیں اپنا پن
احساس کی راہ چنی ہے
ترستی ہیں نگاہیں میری
تکتی ہیں راہیں تیری
سن کبھی آہیں میری
یہ کیسے میں بتاؤں تجھے[
سوتی نہیں آنکھیں میری
کٹتی نہیں راتیں میری
ترستی ہیں نگاہیں میری
تکتی ہیں راہیں تیری
سن کبھی آہیں میری
یہ کیسے میں بتاؤں تجھے[
سوتی نہیں آنکھیں میری
کٹتی نہیں راتیں میری

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists