کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا خبر کیا تھی کہ یہ انجام ہوگا دل لگانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے... ♪ دلِ بیتاب سے کہہ دو، تڑپنے سے نہ گھبرائے یہی تو وقت آیا ہے وفا کو آزمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے... ♪ کسی کو کیا بتائیں، ہم پہ کیا گزری محبت میں کہ بس آغاز ہی انجام ہے اپنے فسانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے... ♪ جہاں والوں نے ملتے ہی کیا ہے یوں جدا ہم کو کہ جیسے خواب دیکھا تھا تمھیں اپنا بنانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا خبر کیا تھی کہ یہ انجام ہوگا دل لگانے کا کہیں دو دل جو مل جاتے...