سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے ہَم ملے تو دِل کِھلے ساری دنیا بھول کر ہَم اک دوجے کی آنكھوں میں یوں گم گم ہوئے And غائب ہووے میرے دِل کی دھڑکنیں زندگی کے سارے لمحے تجھے دیئے میں نے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے جب تم گئے ہَم بکھر گئے تو نئے جو یہ دِل تھا توڑا تو پِھر یہ کبھی نا جڑ پائے پر ہَم ہَم چلے چلتے رہے تیرے بن پِھر جینا سیکھا گر کے پِھر یوں اٹھنا سیکھ لیا تیرے بنا سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے