رات کے تِین بجے میری آنکھ کھلے رات کے تِین بجے میری آنکھ کھلے تیری یاد کے سیلسلے نیند آئے نا پِھر بھی دیکھتا میں رہوں ، سپنے تیرے تیری یاد کی ہواؤں میں دِل میرا دن رات اڑتا رہے پتنگ جیسے (حای-ای-ای-ای) (حای-ای-ای-ای) کہاں ہوں میں؟ کہاں ہے تو؟ ہیں کیسے فاصلے؟ کہے اب نا جو لفظ تو نے ہیں ساتھ میرے تیری یاد کی ہواؤں میں دِل میرا دن رات اڑتا رہے پتنگ جیسے (حای-ای-ای-ای) نہیں جینا تیرے بنا جینا نہیں جینا تیرے بنا جینا نہیں جینا تیرے بنا جینا نہیں جینا تیرے بنا جینا (نہیں) نہیں جینا، نہیں جینا نہیں جینا، نہیں جینا نہیں جینا، نہیں جینا نہیں جینا، نہیں جینا