Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Baat Adhuri lyrics

Artist: Abdullah Qureshi

album: Baat Adhuri


جب بات ادھوری رہ جائے
یہ بات ضروری سمجھ لینا
جب کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
تو تم ہی سمجھ میں آتے ہو
احساس بہت ہے دل میں بس
الفاظ ختم ہو جاتے ہیں
جب کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
تو تم ہی سمجھ میں آتے ہو

تم پاس نہ ہو کے میرے بھی
سب سے قریب میرے ہو
جب کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
تو تم ہی سمجھ میں آتے ہو
دل تھام کے میں نے ہاتھ یہ
اک ساتھ برابر مانگا ہے
جب کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
تو تم ہی سمجھ میں آتے ہو

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists