Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Aaja lyrics

Artist: Abdullah Qureshi

album: Aaja


آجا، خاص ہے، اجنبی احساس ہے
آجا، دور ہے، مجبور ہے میرا جہاں
آجا، تیری ہی آنکھوں میں دیکھیں
دیکھیں جو خواب
تیرے بنا میرا جیون جیسے ہو کوئی سزا
آجا، تو یہاں، پاس میں میرے جہاں
کوئی بھی نہیں بس تیرے میرے سوا
آجا، تیری ہی آنکھوں میں دیکھیں
دیکھیں جو خواب
تیرے بنا میرا جیون جیسے ہو کوئی سزا
آجا، تو یہاں، پاس میں میرے جہاں
آجا، تیری ہی آنکھوں میں دیکھیں
دیکھیں جو خواب
تیرے بنا میرا جیون جیسے ہو کوئی سزا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists