Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - The Whistle Song lyrics

Artist: Abdullah Qureshi

album: The Whistle Song


رات ہے، تیرا ساتھ ہے
اورچھوٹی چھوٹی خواہشوں کی بات ہے
تیری ہر نظر، میری ہر نظر
ایک دوسرے سے کرتی ملاقاتیں ہیں
ایک دوجے میں گھم ہوئے یوں
ایک دوجے میں گھم۔۔۔
*Whistle tune*
تیری ایک حسیں
میری زندگی
جیسے شاعروں کے میٹھے الفاظ ہیں
رات ہے حسیں
میرے ہم نشیں
بھیگی بھیگی پیار کی یہ برساتیں ہیں
ایک دوجے میں گھم ہوئے یوں
ایک دوجے میں گھم۔۔۔
ایک دوجے میں گھم ہوئے یوں
ایک دوجے میں گھم۔۔۔

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists