Or like yayy, hooo کیا میں تھا جب وہ آئی کیا میں ہوں جب کے وہ چلی گئی دِل و دماغ پائے چھائ ہے پٹاخی لڑکی تو جو نا تو من بھاۓ نا کوئی تیرے بن سب میں کوئی نا کوئی خامی تو بے مثال تھی معصوم جوان تھی تو لڑکی اوروں کے پاؤں میں پھرتی پِھر بھی تو حَسِین لگتی میرے بھی روح و تن میں بھڑکی بجلی لڑتی آئے ہے ہے Or like yayy, hooo سات سو بار نکھرے تیرے جھیلے چاہنے والے مجھ سے نا کوئی بھڑکے سب کی تو جان ہے مجھ سے انجان کیوں تو لڑکی تجھ پے اکھیان اٹکتی تجھ سے روشنی جھلکتی شعلے تیرے مجھ پے برسیں بَدَل گرجن واسے تو آئے ہاے ہاے Or like yayy, hooo اوروں سے بتی کہانی یہ ہے داستاں پرانی ہولے ہولے دِل سنبھلتا اور کہیں جلتا کرتا آئے ہاے ہاے Or like yayy, hooo پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی آئے ہاے ہاے ہاے ہاے