تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا ♪ تجھ کو چاہا، تجھ کو پوجا میں نے تجھے دل میں بسایا تیرے لیے، بے وفا کیسے جیا، ہائے، کیا کیا کِیا تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا ♪ تیری یادیں، وہ ساری باتیں تُو ہی بتا، کیسے بھلاؤں کس سے کہوں، اے بے وفا دل کس طرح، ہائے، ٹوٹا میرا ♪ تیرے پیار میں (تیرے پیار میں) دل ہار کے (دل ہار کے) میں نے کیا پایا (میں نے کیا پایا) کیا گنوایا (کیا گنوایا)