کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو بارش نے دریچے پہ آ کے دستک دی ہے ہر سو بھیگے پیڑوں کی خوشبو پھیلی ہے کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو ہے سونا بن کے پھیلی دھوپ نظاروں پر ہے سونا بن کے پھیلی دھوپ نظاروں پر وہ چاندی جیسی برف جمی کوہساروں پر کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو ساحل پہ کہیں جب لہریں جھاگ اڑاتی ہوں ساحل پہ کہیں جب لہریں جھاگ اڑاتی ہوں جب رنگ بہاریں پھولوں کو پہناتی ہوں تم کوئی سہانی بات کرو کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو کوئی بات کرو کوئی خوشبو جیسی بات کرو کوئی بات کرو