Kishore Kumar Hits

Hadiqa Kiani - Yakeen Ka Safar - From "Yakeen Ka Safar" lyrics

Artist: Hadiqa Kiani

album: Yakeen Ka Safar (From "Yakeen Ka Safar")


گماں كے بعد یقیں کا سفر نکلتا ہے
یہ کون ساتھ سَر راہ گزر نکلتا ہے
اب ایسی چادر احساس پر گزارا کیا
كے اپنے پاؤں چھپاؤں تو سَر نکلتا ہے
گماں كے بعد یقیں کا سفر نکلتا ہے
میں تیری یاد كے خلچوں سے
تنگ ہوں کیا کیا
میں تیری یاد كے خلچون سے
تنگ ہوں کیا کیا
میرا حساب مگر مختصر نکلتا ہے
میرا حساب مگر مختصر نکلتا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists