کرے وہ بہانے میری زندگی میں رنگ پھیلانے آئے لیتی جائے میرے دن کو رات اور رات کو دن وہ بنائے چھپ جائے میرے سینے سے سر اپنا وہ یوں لگائے ہم رک جائیں؟ تھوڑا دھیرے سے اور تھوڑا پیار سے پاس کھینچ، کیوں تُو دور کرے؟ ملنا تیرے انگ انگ سے، میری جانِ جاں، یوں نہ جا چل میرے ساتھ چل، منہ نہ موڑ لے ہاتھ لے، یہ دل نہ توڑ دے، میری جانِ جاں یہ تیرا میرا رشتہ نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں تیرا میرا رشتہ نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں ♪ کرے وہ اشارے میری کمر پکڑ کے، ہاتھ اکڑ کے دِکھائے جو وہ چھپائے نہ کوئی روک ہے، نہ کوئی ٹوک ہے نہ کوئی آئے، دل گھبرائے یہ بات ہے غلط، کدھر چھپ گئی شرم نہ سمجھ آئے ہم رک جائیں؟ تھوڑا دھیرے سے اور تھوڑا پیار سے پاس کھینچ، کیوں تُو دور کرے؟ ملنا تیرے انگ انگ سے، میری جانِ جاں، یوں نہ جا چل میرے ساتھ چل، منہ نہ موڑ لے ہاتھ لے، یہ دل نہ توڑ دے، میری جانِ جاں یہ تیرا میرا رشتہ نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں تیرا میرا رشتہ نہ چھوڑے سنگ ہم اِس کا جینا ہے تیری بانہوں میں میں نے، میری جاں