Kishore Kumar Hits

Kashmir - Saaya lyrics

Artist: Kashmir

album: Saaya


پیروں تلے
زمین ہل رہی
آشیانے کو
نظر لگ گئی
وقت کی یہ
سازش رہی
زخموں کو میرے
بھر نہ سکی
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
لمحوں کی راہ میں، میں ٹھہرا رہا
تڑپتا رہا
میں ٹوٹا رہا
بدلے موسم سبھی، میں بدل نہ سکا
تڑپتا رہا
میں ٹوٹا رہا
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
آنسوؤں کی لڑی، میں بنتا رہا
تڑپتا رہا
میں ٹوٹا رہا
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی
سایہ تھی یہ زندگی
ڈھلتی رہی
گزرتی رہی

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists