Kishore Kumar Hits

Miracle Mangal - Faaslay lyrics

Artist: Miracle Mangal

album: MM005


فاصلے ہیں ہزار
منزلیں بھی بےشمار
کہاں چلوں، کہاں نہیں
آرزو تو بس یہی
ملجائیں فاصلوں میں کہیں

ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواوں میں
میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں

ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواوں میں
میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں
ملجائیں فاصلوں میں کہیں

ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواوں میں
میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں

فاصلے ہیں ہزار
منزلیں بھی بےشمار
کہاں چلوں، کہاں نہیں
آرزو تو بس یہی
ملجائیں فاصلوں میں کہیں

ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواوں میں
میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں
ملجائیں فاصلوں میں کہیں

ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواوں میں
میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں
ملجائیں فاصلوں میں کہیں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists