Kishore Kumar Hits

Ali Alvi - Duur Aagaya Hun lyrics

Artist: Ali Alvi

album: Faani


دور آگیا ہوں میں
سب سے تنگ آگیا ہوں میں
سویا ہوا ہے دل
جاگی ہوئی ہلچل
روز یوں گا رہا ہوں میں
روز یوں گا رہا ہوں میں
دور آگیا ہوں میں
سب سے تنگ آگیا ہوں میں
سویا ہوا ہے دل
جاگی ہوئی ہلچل
روز یوں گا رہا ہوں میں
روز یوں گا رہا ہوں میں
پایہ جو سب وہ فانی ہے
گزری ہوئی کہانی ہے
لفظوں کے سراب سے
آ گے آگیا ہوں میں
بڑھتے جا رہا ہوں میں
کب سے بے خبر تھا میں
غیروں میں مگن تھا میں
آدھے ہر فسانے میں
اپنا سچ لکھ رہا ہوں میں
سویا ہوا ہے دل
جاگی ہوئی ہلچل
روز یوں گا رہا ہوں میں
روز یوں گا رہا ہوں میں
روز یوں گا رہا ہوں میں
روز یوں گا رہا ہوں میں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists