Kishore Kumar Hits

Annural Khalid - Lost lyrics

Artist: Annural Khalid

album: Lost


تو ہو میرے پاس
کہوں ایک بار
پر دل تو کھو گیا ہے
تو ہو گیا ہے اب جدا
کسی کی یہ مانے نہ
گھر اپنا یہ جانے نہ
کہ دل تو کھو گیا ہے
ہاں ہو گیا ہے تو جدا
You said you wanted to be free
جا تو لہ جا تیرے ساتھ جو جڑی
All these memories I gave you, all of me
سوچا تجھ کو بھی آتی ہو گی یاد میری
باتیں یہ گہری ہوتی نہیں
آنکھیں یہ یوں ہی روتی نہیں
دل میں جو سماتے وہ جاتے نہیں
ہاں کبھی
تو ہو میرے پاس
کہوں ایک بار
پر دل تو کھو گیا ہے
تو ہو گیا ہے اب جدا
کسی کی یہ مانے نہ
گھر اپنا یہ جانے نہ
کہ دل تو کھو گیا ہے
ہاں ہو گیا ہے تو جدا
کہنے کو تو آزاد ہیں ہم
پنچھی آوارہ سے ہیں ہم، ہم

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists