Kishore Kumar Hits

Farida Khanum - Khawab Hi Khawab lyrics

Artist: Farida Khanum

album: The Definitive Collection, Vol. 4


خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں؟
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں؟
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں؟
خواب ہی خواب؟

چاندنی کا سماں تھا اور ہم تم
چاندنی کا سماں تھا اور ہم تم
چاندنی کا سماں تھا اور ہم تم
اب ستارے پلک پلک دیکھوں
اب ستارے پلک پلک دیکھوں
خواب ہی خواب؟

جانے تُو کس کا ہم سفر ہوگا
جانے تُو کس کا ہم سفر ہوگا
جانے تُو کس کا ہم سفر ہوگا
میں تجھے اپنی جاں تلک دیکھوں
میں تجھے اپنی جاں تلک دیکھوں
خواب ہی خواب؟

بند کیوں ذات میں رہوں اپنی؟
بند کیوں ذات میں رہوں اپنی؟
بند کیوں ذات میں رہوں اپنی؟
موج بن جاؤں اور چھلک دیکھوں
موج بن جاؤں اور چھلک دیکھوں
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں؟
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
خواب ہی خواب؟

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists