وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی... ♪ پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں... ♪ آپ ہی نے دردِ دل بخشا ہمیں آپ نے ہی دردِ دل بخشا ہمیں آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی...